تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ulaTtii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ulaTtii"
شعر
بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں
اب کی پوچھا تو یہ کہہ دوں گا کہ حال اچھا ہے
جلیل مانک پوری
شعر
الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائی
مرے سینے میں سب زخموں کے ٹانکے ٹوٹ جاتے ہیں