aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaada-e-aish-e-davaam"
شاید ہی راس آئے مجھے عیش مرگ بھیراہیؔ غم حیات کا مارا ہوا ہوں میں
امیر شال دو شالوں میں گرم راحت و عیشغریب کے لیے جاڑوں میں زندگانی دھوپ
پورا کریں گے ہولی میں کیا وعدۂ وصالجن کو ابھی بسنت کی اے دل خبر نہیں
وعدۂ بادۂ اطہر کا بھروسہ کب تکچل کے بھٹی پہ پئیں جرعۂ عرفاں کیسا
کسی کے وعدۂ صبر آزما کی خیر کہ ہماب اعتبار کی حد سے گزرتے جاتے ہیں
میری ہوس کو عیش دو عالم بھی تھا قبولتیرا کرم کہ تو نے دیا دل دکھا ہوا
یقین وعدۂ فردا ہمیں باور نہیں آتازباں سے لاکھ کہئے آپ کے تیور نہیں کہتے
بھولنے والے کو شاید یاد وعدہ آ گیامجھ کو دیکھا مسکرایا خود بہ خود شرما گیا
حبس دوام تو نہیں دنیا کہ مر رہوںکاہے کو گھر خیال کروں رہ گزر کو میں
وعدۂ وصل گر کسی سے نہیںآپ کیوں بے قرار پھرتے ہیں
پھر بیٹھے بیٹھے وعدۂ وصل اس نے کر لیاپھر اٹھ کھڑا ہوا وہی روگ انتظار کا
اب وعدۂ فردا میں کشش کچھ نہیں باقیدہرائی ہوئی بات گزرتی ہے گراں اور
اک رات دل جلوں کو یہ عیش وصال دےپھر چاہے آسمان جہنم میں ڈال دے
تیری فرقت میں شراب عیش کا توڑا ہواجام مے دست سبو کے واسطے پھوڑا ہوا
دوستو کیا کیا دوالی میں نشاط و عیش ہےسب مہیا ہے جو اس ہنگام کے شایاں ہے شے
بنا تھی عیش جہاں کی تمام غفلت پرکھلی جو آنکھ تو گویا کہ احتلام ہوا
اس طرح خوش ہوں کسی کے وعدۂ فردا پہ میںدر حقیقت جیسے مجھ کو اعتبار آ ہی گیا
عیش جہاں بغل میں تمہاری سب آ رہادل ہی دیا جو تم کو تو پھر اور کیا رہا
وعدۂ وصل دیا عید کی شب ہم کو صنماور تم جا کے ہوئے شیر و شکر اور کہیں
راحت و عیش و طرب سب ہیں تمہارے دم سےتم مرے گھر میں نہ آؤ تو نہ آئے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books