تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaada-vafaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "vaada-vafaa"
شعر
جب بات وفا کی آتی ہے جب منظر رنگ بدلتا ہے
اور بات بگڑنے لگتی ہے وہ پھر اک وعدہ کرتے ہیں
عفیف سراج
شعر
ہاں یہ بھی طریقہ اچھا ہے تم خواب میں ملتے ہو مجھ سے
آتے بھی نہیں غم خانے تک وعدہ بھی وفا ہو جاتا ہے
اختر مسلمی
شعر
کہنے والا خود تو سر تکیے پہ رکھ کر سو گیا
میری بے چاری کہانی رات بھر روتی رہی