aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaaliyaa.n"
اے مصحفیؔ تو ان سے محبت نہ کیجیوظالم غضب ہی ہوتی ہیں یہ دلی والیاں
اب اک رومال میرے ساتھ کا ہےجو میری والدہ کے ہاتھ کا ہے
میری اللہ سے بس اتنی دعا ہے راشدؔمیں جو اردو میں وصیت لکھوں بیٹا پڑھ لے
مجھے تجھ سے شکایت بھی ہے لیکن یہ بھی سچ ہےتجھے اے زندگی میں والہانہ چاہتا ہوں
اک بیمار وصیت کرنے والا ہےرشتے ناطے جیبھ نکالے بیٹھے ہیں
جب اپنی سر زمین نے مجھ کو نہ دی پناہانجان وادیوں میں اترنا پڑا مجھے
ہے وصیت کہ کفن مجھ کو اسی کا دیناہاتھ آ جائے جو اترا ہوا پیراہن دوست
میاں یہ عشق تو سب ٹوٹ کر ہی کرتے ہیںکسی سے ہجر اگر والہانہ ہو جائے
یاد آئے تو مجھ کو بہت جب شب کٹے جب پو پھٹےجب وادیوں میں دور تک کہرا دکھے بے انت سا
گھر کی تقسیم وصیت کے مطابق ہوگیپھر بھی کیوں مجھ کو سگے بھائی سے ڈر لگتا ہے
گئے سب مرد رہ گئے رہزن اب الفت سے کامل ہوںاے دل والو میں ان دل والیوں سے سخت بیدل ہوں
چھپے تو کیسے چھپے چمن میں مرا ترا ربط والہانہکلی کلی حسن کی کہانی نظر نظر عشق کا فسانہ
آج ایسی وادیوں سے ہو کے آیا ہوں جہاںپیڑ تھے نزدیک لیکن دور تک سایہ نہ تھا
عبث ہے ان سے اک چڑیا کے بچے کی ولادت بھیکہ ان فیشن زدہ گھر والیوں سے کچھ نہیں ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books