aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vahdat"
قصۂ آدم میں ایک اور ہی وحدت پیدا کر لی ہےمیں نے اپنے اندر اپنی عورت پیدا کر لی ہے
وحدت میں تیری حرف دوئی کا نہ آ سکےآئینہ کیا مجال تجھے منہ دکھا سکے
دل بھی عجیب خانۂ وحدت پسند تھااس گھر میں یا تو تو رہا یا بے دلی رہی
عاشقوں کی روح کو تعلیم وحدت کے لیےجس جگہ اللہ رہتا ہے وہاں رہنا پڑا
جو چیز ہے جہان میں وہ بے مثال ہےہر فرد خلق وحدت حق پر دلیل ہے
چشم وحدت سے گر کوئی دیکھےبت پرستی بھی حق پرستی ہے
وحدت حسن کے جلووں کی یہ کثرت اے عشقدل کے ہر ذرے میں عالم ہے پری خانے کا
تو نے وحدت کو کر دیا کثرتکبھی تنہا نظر نہیں آتا
جب کہ وحدت ہے باعث کثرتایک ہے سب کا راستا واعظ
اصل وحدت کی بنا ہے عدم غیریتاس کا جب رنگ جما غیر کو اپنا جانا
کیا مزہ پردۂ وحدت میں ہے کھلتا نہیں حالآپ خلوت میں یہ فرمائیے کیا کرتے ہیں
برہمن کعبہ میں آیا شیخ پہونچا دیر میںلوگ بے وحدت ہوئے ہیں تیری کثرت دیکھ کر
معنی و صورت وحدت و کثرت ذرہ و صحرا آپ ہوئےآپ تو کچھ ہوتے ہی نہیں تھے کہیے کیا کیا آپ ہوئے
مسئلہ کثرت میں وحدت کا ہوا حل تم سے خوبایک ہی جھوٹ اور تمہارے لاکھ اقراروں میں ہے
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیکچھ ہماری خبر نہیں آتی
اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاںشام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا
سمجھے گا آدمی کو وہاں کون آدمیبندہ جہاں خدا کو خدا مانتا نہیں
عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہیمیری وحشت تری شہرت ہی سہی
اس وقت وہاں کون دھواں دیکھنے جائےاخبار میں پڑھ لیں گے کہاں آگ لگی تھی
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھیمیری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books