تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yaade.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "yaade.n"
شعر
حسیں یادیں وہ بچپن کی کہیں دل سے نہ کھو جائیں
میں اپنے آشیانے میں کھلونے اب بھی رکھتا ہوں
بشیر مہتاب
شعر
تمام یادیں مہک رہی ہیں ہر ایک غنچہ کھلا ہوا ہے
زمانہ بیتا مگر گماں ہے کہ آج ہی وہ جدا ہوا ہے