تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "yaar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "yaar"
شعر
ہم نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا
لیکن پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا
فرخ یار
شعر
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں