aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaqiin-e-vaada-e-diidaar-e-khvaab"
یقین وعدۂ فردا ہمیں باور نہیں آتازباں سے لاکھ کہئے آپ کے تیور نہیں کہتے
دیوار خواب میں کوئی در کر نہیں سکےہم لوگ شب سے آگے سفر کر نہیں سکے
جو کہتا ہے وہ کرتا ہے برعکس اس کے کامہم کو یقیں ہے وعدۂ نا استوار کا
کچھ اتنے دئیے حسرت دیدار نے دھوکےوہ سامنے بیٹھے ہیں یقیں ہم کو نہیں ہے
خواب ہی میں نظر آ جائے شب ہجر کہیںسو مجھے حسرت دیدار نے سونے نہ دیا
بڑھنے لگی یقین و گماں میں جو کشمکشوعدہ بھی صبح و شام پہ ٹلتا چلا گیا
میری آنکھیں اور دیدار آپ کایا قیامت آ گئی یا خواب ہے
خواب زیاں ہیں عمر کا خواب ہیں حاصل حیاتاس کا بھی تھا یقیں مجھے وہ بھی مرے گماں میں تھا
خوش نما دیوار و در کے خواب ہی دیکھا کئےجسم صحرا ذہن ویراں آنکھ گیلی ہو گئی
دشت میں وادئ شاداب کو چھو کر آیامیں کھلی آنکھ حسیں خواب کو چھو کر آیا
ہو رہا ہے پس دیوار بھی کچھجانے کیا کرتا ہے کرنے والا
ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئیہو دیکھنا تو دیدۂ دل وا کرے کوئی
حلقۂ شام و سحر سے نہیں جانے والادرد اس دیدۂ تر سے نہیں جانے والا
سریر سلطنت سے آستان یار بہتر تھاہمیں ظل ہما سے سایۂ دیوار بہتر تھا
تو خواب دگر ہے تری تدفین کہاں ہودل میں تو کسی اور کو دفنایا ہوا ہے
وہ خواب ہی سہی پیش نظر تو اب بھی ہےبچھڑنے والا شریک سفر تو اب بھی ہے
ہم بندگان عشق کا مسلک نرالا ہےکافر کی اس میں وضع نہ دیں دار کی طرح
اک خواب جو مر جائے کہیں آنکھ سے پیچھےاک چیخ سمٹتی ہوئی دیوار میں آ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books