aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zan"
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگاسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں
آئینہ دل کا توڑ کے کہتا ہے سنگ زندل تیرا توڑ کر مجھے اچھا نہیں لگا
ہمیں خبر ہے زن فاحشہ ہے یہ دنیاسو ہم بھی ساتھ اسے بے نکاح رکھتے ہیں
جمہوریت کی لاش پہ طاقت ہے خندہ زناس برہنہ نظام میں ہر آدمی کی خیر
اندھیروں میں اجالے ڈھونڈھتا ہوںیہ حسن ظن ہے یا دیوانہ پن ہے
میری خاموشی پہ تھے جو طعنہ زنشور میں اپنے ہی بہرے ہو گئے
جس غنچہ لب کو چھیڑ دیا خندہ زن ہواجس گل پہ ہم نے رنگ جمایا چمن ہوا
طعنہ زن کفر پہ ہوتا ہے عبث اے زاہدبت پرستی ہے ترے زہد ریا سے بہتر
طلب دنیا کو کر کے زن مریدی ہو نہیں سکتیخیال آبروئے ہمت مردانہ آتا ہے
تمام شہر سے بد ظن کرا دیا شہہ کومصاحبوں کا خدا جانے تھا ارادہ کیا
ایسی خواہش کو سمجھتا ہوں میں بالکل نیچرلڈاکٹر کو شہر کا ہر مرد و زن ال چاہئے
شاید اسی کا ذکر ہو یارو میں اس لیےسنتا ہوں گوش دل سے ہر اک مرد و زن کی بات
ترک دے اسلام کو اور کفر سارا دور کرچھوڑ دے حرص و ہوا فرزند اور زن بھول جا
میں ایسے حسن ظن کو خدا مانتا نہیںآہوں کے احتجاج سے جو ماورا رہے
تیری عصمت میں ہمیں شک نہیں اے مایۂ نازپر کریں کیا جو نہ سمجھے دل بدظن اپنا
میں صبر کر رہا ہوں تو ظالم ہے طعنہ زناس کو خبر نہیں کہ خدا میرے ساتھ ہے
گرچہ کیا کچھ تھے مگر آپ کو کچھ بھی نہ گناعشق برہم زن کاشانۂ پندار رہا
تجھ ہجر کی اگن کوں بوجھانے اے سنگ دلکوئی آب زن رفیق بجز چشم تر نہیں
گوہر مقصد ملے گر چرخ مینائی نہ ہوغوطہ زن بحر حقیقت میں ہوں گر کائی نہ ہو
رکھتے ہیں حسن ظن یہ بتوں کی وفا سے ہمجیسے کہ مانگتے ہیں دعائیں خدا سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books