aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zinda-dil"
زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
نگاہ عشق دل زندہ کی تلاش میں ہےشکار مردہ سزاوار شاہباز نہیں
مجھے یہ ڈر ہے دل زندہ تو نہ مر جائےکہ زندگانی عبارت ہے تیرے جینے سے
طرب زاروں پہ کیا گزری صنم خانوں پہ کیا گزریدل زندہ مرے مرحوم ارمانوں پہ کیا گزری
مدت ہوئی کہ زندہ ہوں دیکھے بغیر اسےوہ شخص میرے دل سے اتر تو نہیں گیا
محبت بد گماں ہو جائے تو زندہ نہیں رہتیاثر دل پر تمہاری بے رخی سے کچھ نہیں ہوتا
قم بازن العشق سے دل زندہ کرے گای مجھ سے محبت کے مسیحا نے کہا ہے
وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرےمیں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے
یہ دھڑکتا ہوا دل اس کے حوالے کر دوںایک بھی شخص اگر شہر میں زندہ مل جائے
ہر بات کا احساس مرے دل سے مٹا دےزندہ مجھے رکھنا ہے تو دیوانہ بنا دے
بدن میں دل تھا معلق خلا میں نظریں تھیںمگر کہیں کہیں سینے میں درد زندہ تھا
ہنگام قناعت دل مردہ ہوا زندہمضمون قم اعجاز لب نان جویں تھا
دلوں میں زخم ہونٹوں پر تبسماسی کا نام تو زندہ دلی ہے
میری سانسوں نے آج دستک دییاد آیا کہ ہاں میں زندہ ہوں
کسی دن زندگانی میں کرشمہ کیوں نہیں ہوتامیں ہر دن جاگ تو جاتا ہوں زندہ کیوں نہیں ہوتا
مٹی کی گواہی سے بڑی دل کی گواہییوں ہو تو یہ زنجیر یہ زنداں بھی مرا ہے
طے کر کے دل کا زینہ وہ اک قطرہ خون کاپلکوں کی چھت تک آیا تو لیکن گرا نہیں
پامالیوں کا زینہ ہے عرش سے بھی اونچادل اس کی راہ میں ہے کیا سرفراز میرا
تا فلک لے گئی بیتابیٔ دل تب بولےحضرت عشق کہ پہلا ہے یہ زینا اپنا
ہمارے دل سے کیا ارمان سب اک ساتھ نکلیں گےکہ قیدی مختلف میعاد کے ہوتے ہیں زنداں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books