تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "राम"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "राम"
شعر
وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ
جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کرتے ہیں
لالہ مادھو رام جوہر
شعر
نہ وہ صورت دکھاتے ہیں نہ ملتے ہیں گلے آ کر
نہ آنکھیں شاد ہوتیں ہیں نہ دل مسرور ہوتا ہے