تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "اعتبار"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "اعتبار"
غزل
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی
میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے
سلیم کوثر
غزل
صبا اکبرآبادی
غزل
نہ گلے رہے نہ گماں رہے نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو
وہ نشاط وعدۂ وصل کیا ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
جون ایلیا
غزل
جو ایک تھا اے نگاہ تو نے ہزار کر کے ہمیں دکھایا
یہی اگر کیفیت ہے تیری تو پھر کسے اعتبار ہوگا