تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tuu.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "tuu.n"
غزل
یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے
رات کو رو رو صبح کیا یا دن کو جوں توں شام کیا
میر تقی میر
غزل
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے