aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جنوری"
آؤ کہ آج غور کریں اس سوال پردیکھے تھے ہم نے جو وہ حسیں خواب کیا ہوئے
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ ہر جنوری میں نمائش کے چرچے
جنوری فروری مارچ میں پڑے گی سردیاور اپریل مئی جون میں ہو گی گرمی
ہم دسمبر میں شاید ملے تھے کہیں۔۔!!جنوری، فروری، مارچ، اپریل۔۔۔۔
اے شانتی اہنسا کی اڑتی ہوئی پریآ تو بھی آ کہ آ گئی چھبیس جنوری
روز سعید آیا چھبیس جنوری کادور جدید لایا بھارت کی برتری کا
لگتی ہے ہم کو آج ہر اک گفتگو نئیاجلا سا آفتاب ہے چھبیس جنوری
جنوری کا مہینہ جو آ کر گیاپھر نئے سال کی ابتدائی کر گیا
سرچشمۂ خوشی ہےچھبیس جنوری ہے
آج پھر ہے ہمیں خوشی اے دوستآئی چھبیس جنوری اے دوست
پھر نئے سال کا مطلب ہمیں سمجھاتی ہےجنوری سبز دوپٹے میں چلی آتی ہے
جب جنوریاپنے سنہری گیسوؤں کو کھول کر
ہر سال جگمگاتی ہے چھبیس جنوریہر سمت مسکراتی ہے چھبیس جنوری
دیواروں پر نئے کلنڈر نئے مناظر ہوں گےدوڑی دوڑی آئی جنوری بائے دسمبر بابا
کسی گرجے کے ویراں لان میںجب جنوری
مرے عیاش لمحوں کی فسوں گر پر جنونی کے لیےصد لذت آگیں صد کرشمہ پر زبونی تھے
جنوری میں دن ہیں اکتیسفروری میں ہیں اٹھائیس
پھر اکسرد ٹھٹھرا ہوا دن
کیا ہی چھبیس جنوری کا یہ دنعظمت و احتشام والا ہے
اور فصلوں کے رونگٹوں میں اتر رہا ہےہمیں جولائی میں جنوری کی فضائیں منظور کس طرح ہوں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books