aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आमद"
اس گھڑی کی آمد کی آگہی سے ڈرتے ہوپہلے بھی تو گزرے ہیں
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
بیا ساقی نوائے مرغ زار از شاخسار آمدبہار آمد نگار آمد نگار آمد قرار آمد
تو انقلاب کی آمد کا انتظار نہ کرجو ہو سکے تو ابھی انقلاب پیدا کر
تیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کیفیضؔ نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی
جیسے چراغ وحشت صرصر سے بے خطریا شمع بزم صبح کی آمد سے بے خبر
ہر اک تار نفس میں آرزو بیدار ہے اب بھیہر اک بے رنگ ساعت منتظر ہے تیری آمد کی
اک پھدکتا ہے سر شاخ پہ جس طرح کوئیآمد فصل بہاری کی خوشی میں ناچے
یا ابابیل کوئی آمد سرما کے قریباس کو مسکن کے لیے ڈھونڈ لیا کرتی ہے
آٹھ ہی بلین عمر زمیں کی ہوگی شایدایسا ہی اندازہ ہے کچھ سائنس کا
مرے عزیزو مرے دوستو گواہ رہوبرہ کی رات کٹی آمد سحر نہ ہوئی
غنیم نور کا حملہ کہو اندھیروں پردیار درد میں آمد کہو مسیحا کی
بڑے عاقل بڑے دانا نے نکالا ہے یہ دامخوب دیکھا تو خوشامد ہی کی آمد ہے تمام
اور نفس کی آمد و شد دل کی نا ہمواریوں پر بین کرتی ہےوہ سارے خواب ایک اک کر کے رخصت ہو چکے ہیں جن سے آنکھیں جاگتی تھیں
مری آمد آمد کے ہیں گیت گاتیاٹھو سونے والو کہ میں آ رہی ہوں
نوید آمد روز جزا نہیں آتییہ کس خمار کدے میں ندیم ہیں ہم تم
مردہ سورج پہ لٹکتے ہوئے میلے بادلکسی طوفان کی آمد کا پتا دیتے ہیں!
افق پہ صبح بہاراں کی آمد آمد ہےفضا میں سرخ پھریروں کے پھول کھلتے ہیں
دئے ابھی نہیں جلےدرخت بڑھتی تیرگی میں چھپ چلے
شہزادئ بہار کی آمد ہے باغ میںہر ایک پھول راہ میں آنکھیں بچھائے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books