تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saath"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "saath"
نظم
ہاں عمر کا ساتھ نبھانے کے تھے عہد بہت پیمان بہت
وہ جن پہ بھروسہ کرنے میں کچھ سود نہیں نقصان بہت
ابن انشا
نظم
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
ہر منزل میں اب ساتھ ترے یہ جتنا ڈیرا ڈانڈا ہے
نظیر اکبرآبادی
نظم
ہاں ساتھ ہمارے انشاؔ بھی اس گھر میں تھے مہمان گئے
پر اس سے تو کچھ بات نہ کی انجان رہے انجان گئے