ایک زمانے میں ایک فاختہ میرے شانوں پر گری
آسمان سے شہر فردوس کے سائبان سے ہو کر
میرے شانوں پر گری
وہ بڑی سبک سی تھی
ہم ایک ساعت تک پر سکون رہے
ہمارے بیچ آندھی آئی تاہم ہم باہم رہے
تب میں اس سے کہنا چاہتا تھا
میری معصوم فاختہ میری پیاری فاختہ
تو نے یہاں جنت پا لی
ایک زمانے میں ایک فاختہ نے
میرے شانوں کا انتخاب کیا کہ ان پر اترے
ایک مہربان فاختہ
ایک سفید فاختہ
جیسے ہی میں نے اس کو اپنے لبوں سے شانہ کیا
جبھی اس کے بال و پر سرخ ہو گئے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.