لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"'bilqiis'" کے معنی
ریختہ لغت
bilqiis
बिल्क़ीसبِلْقِیس
عربی
شہر سبا (جدید تاریخ نویسوں کی تحقیق کے مطابق سبا شہر جنوبی عربی ریاست یمن کا ایک شہر ہے) کی ملکہ جو بعد میں ایمان لا کر حضرت سلیمان کی زوجہ بنیں