Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for ",Gja"
REKHTA DICTIONARY
ghuu.aa
घूआگُھوآ
جھینگرکی قسم کا ایک کیڑا جو اکثر پانی کے کنارے یا کیچڑ میں رہتا ہے اور اسے بلبل وغیرہ پرند شوق سے کھاتے ہیں اور چڑی مار چھوٹے پرندوں کو پکڑنے کے لیے اسے بطور چکھی اسمتعمال کرتے ہیں نیز مچھلیاں پکڑنے کے لیے کنڈے میں لگاتے ہیں.
guu.aa
गूआگُوآ
گوبر نیز اُپلا ، کَنڈا .