لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
",jhQ" کے معنی
ریختہ لغت
jha
झجھ
اردو کی تہجی ترتیب کا تیرھواں مصمتہ، جو لکھائی میں جیم اور ھ (ج + ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’ج‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں نواں مصمتہ(#) ہے
zha
झ़ाژ
فارسی حروف تہجی کا چودھواں اور باعتبار صوت اردو کا ستائیسواں حرف، جسے زائے فارسی یا عجمی بھی کہتے ہیں، عربی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں پایا جاتا، حروف ج، چ، ز، س اور ش سے بدل جاتا ہے. حساب جمل میں اس کے عدد حرف ز کے برابر یعنی سات رکھے گئے ہیں
فارسی