لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"قوس_قزح" کے معنی
ریختہ لغت
qaus-e-quzahii
क़ौस-ए-क़ुज़हीقَوسِ قُزَحی
رک : قوس قزح، دھنک یا رنگین کمان کی شکل کا .
qaus-e-quzah
क़ौस-ए-क़ुज़हقَوسِ قُزَح
عربی
دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے
pyaala-e-qaus-e-quzah
प्याला-ए-क़ौस-ए-क़ुज़हپِیالَۂ قَوسِ قُزَح
عربی, فارسی
ایک آلہ جس کے ذریعے سفید شعاع میں رنگین حلقوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے