لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ لغت
kiikar
कीकरکِیکَر
درمیانے قد کا ایک درخت جس کی اونچائی عام طور پر چالیس فٹ اور قطر چار پانچ فٹ ہوتا ہے اس کے پتے باریک کانٹے لمبے اور پھول زرد رنگ کے خوشبو دار ہوتے ہیں اور چھال پتلی صاف اور سبزی مائل ہوتی ہے عمموماً ریتیلی اور کنکریلی زمینوں میں پیدا ہوتا ہے، ببول
kekar
केकरکیکَر
ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کنگرے سے اسی کے اندر بناتے چلے جاتے ہیں، چین کے مانند ہوتی ہے، یہ کیکر کی پھلی سے مشابہ ہوتی ہے
safed-kiikar
सफ़ेद-कीकरسَفَید کِیکَر
(طِب و نباتیات) کِیکر کی ایک قِسم جس کی چھال سفیدی مائل ہوتی ہے ۔ درخت بڑا پتّا چھوٹا ، پھلیاں لگتی ہیں جن کو سان٘گر یا سان٘گری کہتے ہیں ، ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہند و پاک میں کثرت سے مِلتا ہے ۔
vilaayatii-kiikar
विलायती-कीकरوِلایَتی کِیکَر
چھوٹی قسم کا کیکر جس کے پھول بہت خوشبودار ہوتے ہیں
No records found
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔