لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"मलाई" کے معنی
ریختہ لغت
malaa.ii
मलाईمَلائی
چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی
malaa.ii pa.Dnaa
मलाई पड़नाمَلائی پَڑنا
دودھ یا دہی پر چکنائی کی پپڑی جمنا، دودھ یا دہی کی سطح پر بالائی کا جم جانا
malaa.ii bharaa
मलाई भराمَلائی بَھرا
ملائی سے پُر ، جس میں ملائی پڑی ہوئی ہو ، ملائی دار ۔
پلیٹس لغت
H
H