لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
تصوف
- tasavvuf
- तसव्वुफ़
معنی
پیروں، فقیروں، درویشوں اور قلندروں کا دنیاداری سے کنارہ کشی پر مبنی طرز زندگی
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ
تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
"یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا" مرزا غالب کی غزل سے