لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
مبہم
- mub.ham
- मुबहम
معنی
وہ بات جس کا مطلب صاف نہ ہو اور سمجھ میں نہ ٰآئے، جس میں ابہام ہو، غیر واضع، گول مول، چھپا ہوا، پوشیدہ،
کرتا ہوں ایک خواب کے مبہم نقوش یاد
جب سے کھلی ہے آنکھ اسی مشغلے میں ہوں