Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لغت

لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے

"Daal" کے معنی

ریختہ لغت

daal

दालد

سنسکرت

صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے

Daal

डालڈال

سنسکرت

شاخ ، ٹہنی ، ڈنڈی.

daal

दालدال

عربی

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

Daal

डालڈ

صَوتی اعتبار سے اردو حروفِ تہجی کا اُنیسواں اور ہندی حروف صحیح کا تیرھواں حرف، اس کو دالِ ہندی (ڈال) بھی کہتے ہیں، عربی فارسی میں اس کا ہم آواز حرف نہیں ہے، جُمل میں اس کے عدد ”د“ کے برابر یعنی چار لِیے جاتے ہیں اس کا تلفظ زبان کے سِرے اُلٹ کر تالو سے لگانے سے ادا ہوتا ہے، ہندی میں لفظ کے آخر میں آکرحاصلِ مصدر کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : بھنڈ، ٹھنڈ

Farhang-e-Asifia (Vol. 1) Matches in 2 pages

+ -

Hindi Dictionary

Madda

by Madda

Urdu Dictionary

Farhang-e-Asifia Vol 2

by Farhang-e-Asifia Vol 2
بولیے