ریختہ ڈکشنری پر 'albam' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"albam" کے معنی
ریختہ لغت
'aalam
'आलमعالَم
عربی
دنیا، جہان، کائنات، زمانہ
ilzaam
इल्ज़ामاِلْزام
عربی
(کسی پر) جرم عائد کرنے یا کیے جانے کا عمل، حرف گیری، قصور وار ٹھہرانا
alam
अलमاَلَم
سنسکرت, عربی
مصیبت، غم، ذہنی کرب جس کا اثر دل و دماغ دونوں پر ہو
'alam
'अलमعَلَم
عربی
کسی جماعت، حکومت یا فوج کا جھنڈا، پرچم، پھریرا
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند