ریختہ ڈکشنری پر 'bithaane' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"bithaane" کے معنی
ریختہ لغت
nishaane
निशानेنِشانے
نشانہ (رک) کی جمع اورمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
biThaanaa
बिठानाبِٹھانا
بیٹھنا (رک) کا تعدیہ ؛ کھڑے ہوئے یا لیٹے ہوئے کو نشست کرانا ا، کسی کو کولھوں کے بل فرش یا کرسی پر ٹکانا ، بیٹھنے کی جگہ دینا ، بیٹھنے کے لیے کہنا.
bithaa
बिथाبِتھا
سنسکرت
بے چینی، گھبراہٹ، تکلیف، مصیبت، بپتا، روداد غم
sirhaane
सिरहानेسرہانے
سنسکرت
سرکے پاس، سر کی طرف، چارپائی یا بستر میں سر کی طرف والا حصہ
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند