ریختہ ڈکشنری پر 'dmb' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"dmb" کے معنی
ریختہ لغت
Duub
डूबڈُوب
۱. غوطہ ، ڈُبکی (تراکیب میں مستعمل)
duub
दूबدُوب
ہندی
چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند