لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"jvaalaa-mukhii" کے معنی
ریختہ لغت
mukkii vaalaa
मुक्की वालाمُکّی والا
مکی چپی کرنے والا ، خدمت گار جو بدن کو مکیوں سے دباتا ہے ۔
jvaalaa-mukhii
ज्वाला-मुखीجوالا مُکھی
سنسکرت
کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں
jaalaa-mukhii
जाला-मुखीجالا مُکھی
ایک ہندستانی دوا ہے جس کے حالات معلوم نہین بعض نے لکھا ہے کہ چترک یعنی چیتا کانام اکال ہے تیز ہے اگر تازہ کو پیس کر برص کے داغوں پر لگائیں تو دور ہو جائیں .
jvaalaa mukhii kii laaT
ज्वाला-मुखी की लाटجوالا مُکھی کی لاٹ
روشنی کا دھارا یا مینار