لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"malak-ul-maut" کے معنی
ریختہ لغت
malak-ul-maut
मलक-उल-मौतمَلَک المَوت
عربی
موت کا فرشتہ، روح قبض کرنے والا فرشتہ، ایک فرشتہ جو ﷲ تعالیٰ کے حکم سے قبض روح پر مامور ہے، حضرت عزرائیل، یم دوت، وقت آخر، (مجازا) نہایت سخت گیر رویہ رکھنے والا شخص جس سے خوف آتا ہو
malak-ul-maut kaa ghar dekh lenaa
मलक-उल-मौत का घर देख लेनाمَلَکُ المَوت کا گَھر دیکھ لینا
۔دیکھو گھر دیکھ لینا۔؎
malak-ul-maut ne ghar dekh liyaa
मलक-उल-मौत ने घर देख लियाمَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا
مصیبت کو یہاں تک پہنچنے کا راستہ معلوم ہوگیا ، آفت مانوس ہو گئی (جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اس دفعہ کی مصیبت یا آفت کا غم نہیں ، فکر اس بات کی ہے کہ جب ایک دفعہ ایسی مصیبت یا پریشانی آئی تو دوبارہ نہ آجائے ، تو یہ مقولہ کہتے ہیں) ۔