لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"mu.nh-zor" کے معنی
ریختہ لغت
mu.nh-zor
मुँह-ज़ोरمُنہ زَور
بہت بولنے والا، بکی، بکواسی، منھ پھٹ، دریدہ دہن، بد زبان، جو کچھ منھ میں آئے بلا پاس و لحاظ کہہ دینے والا نیز نڈر، بے باک، گرجنے والا، غضبناک، بپھرا ہوا، زور آور، نہایت طاقت ور، قوی، شدید، انتہائی، جو سوار کے کہنے میں نہ ہو، سرکش، بدکا ہوا، بے لگام، کنا یۃً: بدتمیز، گستاخ، بے تکلف
فارسی, ہندی
mu.nh-chor
मुँह-चोरمُنہ چور
شرمسار، وہ شخص جو شرم و لحاظ سے کسی کے سامنے منہ نہ کرے
ہندی