لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"paa.e.nge" کے معنی
ریختہ لغت
paa.e.nche uThaanaa
पाएँचे उठानाپائنچے اُٹھانا
۔ عورتیں جب بڑے پائنچوں کا پاجامہ پہنتی ہیں چلتے وقت پائنچے اونچے کرلیتی ہیں۔
paa.e.nche chho.Dnaa
पाएँचे छोड़नाپائنچے چھوڑنا
۔ کھرُسے ہوئے یا اٹھائے ہوئے پائنچوں کو چھوڑنا۔ (فقرہ) ایسی بولاہٹ کس کام کی آؤ دیکھا نہ تاؤ دیکھا پائنچے چھوڑ چھاڑ جھَٹ اُٹھ کھڑی ہوئیں۔
paa.e.nche cha.Dhaanaa
पाएँचे चढ़ानाپائنچے چَڑھانا
۔ پائنچوں کو اوپر کرلینا۔
apne KHudaa se paa.e.n
अपने ख़ुदा से पाएँاَپْنے خُدا سے پائیں
خدا سمجھے، اللہ تعالی سزا دے (بد دعا کے طور مستعمل)
پلیٹس لغت
H
H
H