لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"salgirah" کے معنی
ریختہ لغت
saalgirah manaanaa
सालगिरह मनानाسالگِرَہ مَنانا
فارسی, ہندی
جنم دن منانا، یوم پیدائش کا جشن منانا، یوم ولادت کے موقع پر خوشی کرنا، یا کسی بھی یادگار موقع کے سال مکمل ہونے پر اس کا جشن منانا