ریختہ ڈکشنری پر 'subuk-sarii' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"subuk-sarii" کے معنی
ریختہ لغت
subuk-saarii
सुबुक-सारीسُبُک ساری
فارغ البالی ، فراغت ، بے تعلقی .
subuk-sarii
सुबुक-सरीسُبُک سَری
فارسی
(i) کمینگی ، فرومائیگی ، دنایت .
subuk-baarii
सुबुक-बारीسُبُک باری
بوجھ سے ہلکا ہونے کی حالت .
subuk-sair
सुबुक-सैरسُبُک سَیَر
فارسی
تیز رفتار، سریع الحرکت، تیز رو، برق رو، برق رفتار (جس کی رفتار یا حرکت میں بوجھل پن کی کیفیت نہ پائی جائے)
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند