لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"tarfa" کے معنی
ریختہ لغت
tarfaa
तर्फ़ाطَرْفا
جھاؤ کا پیڑ ، گز .
tarfa
तर्फ़ाطَرْفَہ
آن٘کھ میں چوٹ کی سرخی، وہ رنگ کا نقطہ جو کسی قسم کی چوٹ لگ جانے سے آن٘کھ میں پڑ جاتا ہے
عربی, فارسی
tarfa
तर्फ़ाتَرْفَه
ایک مرض جس میں خون کی لالی کالی نیلی بون٘د ملتہمه پردہ پر پڑ جاتی ہے، یه روگ گال اور آنکھپر چوٹ لگنے سے مادہ بھرنے یا خون کی گرمی یا زور سے ہو جاتا ہے
پلیٹس لغت
A
A
P