لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ul-Giyaas" کے معنی
ریختہ لغت
qariib-ul-qiyaas
क़रीब-उल-क़ियासقَرِیبُ الْقِیاس
رک : قرین قیاس، جلد قیاس میں آ جانے والا.
al-Giyaas
अल-ग़ियासاَلغِیاث
عربی
فریاد، فریاد ہے، دوہائی ہے، دادرسی چاہتا ہوں (مصیبت یا غم کی شدت میں فریاد اور عاجزی کے لیے مستعمل) .
ahl-ul-qiyaas
अहल-उल-क़ियासاَہلُ القِیاس
عربی
وہ مسلمان جو فیصلہ کرنے میں قیاس کو ترجیح دیتے ہیں