لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ربط
- rabt
- रब्त
معنی
وابستگی، بندش، تسلسل، نسبت، تعلق، واسطہ
دلوں کا حال تو یہ ہے کہ ربط ہے نہ گریز
محبتیں تو گئیں تھی عداوتیں بھی گئیں
"وصال و ہجر سے وابستہ تہمتیں بھی گئیں" سحر انصاری کی غزل سے