لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
رنجش
- ranjish
- रंजिश
معنی
کشیدگی، خفگی، آزردگی، ناخوشی، کدورت، صدمہ، تکلیف، غم
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
"وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی" نصیر ترابی کی غزل سے