لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
مغموم
- maGmuum
- मग़्मूम
معنی
غمگین، غم زدہ، رنجیدہ، حزین، محزون، ملول، آزردہ
پاس سے دیکھا تو جانا کس قدر مغموم ہیں
ان گنت چہرے کہ جن کو شادماں سمجھا تھا میں
"صرف اک حد نظر کو آسماں سمجھا تھا میں" چندر بھان خیال کی غزل سے