لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
ریگ زار
- reg-zaar
- रेग-ज़ार
معنی
جہاں دُور دُور تک ریت ہی ریت ہو، ریتلا میدان، صحرا
دریا دکھائی دیتا ہے ہر ایک ریگ زار
شاید کہ ان دنوں مجھے شدت کی پیاس ہے
"تجھ سے بچھڑ کے یوں تو بہت جی اداس ہے" والی آسی کی غزل سے