لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
صحیفَہ
- sahiifa
- सहीफ़ा
معنی
کتاب، رسالہ، چھوٹی کتاب نیز الہامی کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی رسول پر اتاری گئی ہو
عشق وہ مذہب اول ہے کہ دل کافی ہے
یوں تلاوت کو صحیفہ نہیں مانگا ہم نے
"دشت دیکھا نہیں صحرا نہیں مانگا ہم نے" معید رشیدی کی غزل سے