لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
لِفافَہ
- lifaafa
- लिफ़ाफ़ा
معنی
کاغذی غلاف جس میں چٹھی یا خط بند کر کے پوسٹ باکس میں ڈال دیتے ہیں، کور
اندھیرا ہے کیسے ترا خط پڑھوں
لفافے میں کچھ روشنی بھیج دے
"لبوں پر یوں ہی سی ہنسی بھیج دے" محمد علوی کی غزل سے