لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
ضربَت
- zarbat
- ज़र्बत
معنی
(تلوار وغیرہ کی) ضرب، چوٹ، وار، زد، مار، رگڑا
ہر ایک ساز کو سازندگاں نہیں درکار
بدن کو ضربت مضراب سے علاقہ نہیں
"کسی سفر کسی اسباب سے علاقہ نہیں" ضیاء المصطفیٰ ترک کی غزل سے