لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
پایاب
- paayaab
- पायाब
معنی
اتھلا، چھچلا، کم گہرا، قابل عبور (بغیر کشتی وغیرہ کے) اتارو پانی، تھاہ
ان آنکھوں میں کودنے والو تم کو اتنا دھیان رہے
وہ جھیلیں پایاب ہیں لیکن ان کی تہہ پتھریلی ہے