لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
خستَگی
- KHastagii
- ख़स्तगी
معنی
زخمی یا مجروح ہونے کی حالت، شکستگی، شکستہ حالی، شکستہ دلی
دیوار خستگی ہوں مجھے ہاتھ مت لگا
میں گر پڑوں گا دیکھ مجھے آسرا نہ دے
"اپنی صدا کی گونج ہی تجھ کو ڈرا نہ دے" اسلم انصاری کی غزل سے