لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
تقریر
- taqriir
- तक़रीर
معنی
بیان، گفتگو، بات چیت توضیح
دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
"سادگی پر اس کی مر جانے کی حسرت دل میں ہے" مرزا غالب کی غزل سے