لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
شَبْنَم
- shabnam
- शबनम
معنی
رات کی نمی، اوس
ایسے چھوتے ہیں تصور میں تجھے ہم چپ چاپ
جیسے پھولوں کو چھوا کرتی ہے شبنم چپ چاپ
"ایسے چھوتے ہیں تصور میں تجھے ہم چپ چاپ" مجاز جے پوری کی غزل سے