لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔
آج کا لفظ
غمزہ
- Gamza
- ग़म्ज़ा
معنی
ناز، نخرہ، دلربایانہ انداز
غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارا نہیں ہوتا
آنکھ ان سے جو ملتی ہے تو کیا کیا نہیں ہوتا
"غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارا نہیں ہوتا" اکبر الہ آبادی کی غزل سے