لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
چراغاں
- charaaGaa.n
- चराग़ाँ
معنی
بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل، بہت سے چراغوں کی یکجا روشنی، چراغوں کا جلنا، قطار در قطار جلتے ہوئے چراغ، دیپ مالا، دیپ اتسو
آؤ تو میرے صحن میں ہو جائے روشنی
مدت گزر گئی ہے چراغاں کئے ہوئے
"آ جاؤ اب تو زلف پریشاں کئے ہوئے" اشہد بلال ابن چمن کی غزل سے